ETV Bharat / bharat

کشمیر کی زمین کسی غیر مسلم کو نہ بیچی جائے : پاکستانی علماء - کشمیر کی زمین کسی غیر مسلم کو نہ بیچی جائے : پاکستانی علماء

کشمیر کی زمین کو کسی بھی ہندو کو فروخت کرنے کے خلاف پاکستان کے علماء کی جانب سے ایک فتوی جاری کیا گیا ہے جسے دہلی کے علماء نے مسترد کردیا اور کہا کہ یہ فتوی کشمیری تہذیب اور رواداری کے خلاف ہے۔

کشمیر کی زمین کسی غیر مسلم کو نہ بیچی جائے : پاکستانی علماء

author img

By

Published : May 6, 2020, 4:40 PM IST

پاکستان کے شہر کراچی میں واقع جامع نظامیہ کے مفتی منیب الرحمن نے فتوی جاری کیا ہے کہ کشمیر کی زمین بھارت کے کسی بھی ہندو کو نہ بیچی جائے۔

دوسری جانب دہلی کے نوجوان علماء نے اس فتوی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس فتوی کے یہ الفاظ کے مسلمانوں کی جانب سے کسی بھی غیر مسلم کو زمین بیچنا یا فروخت نہیں کرنا چاہئے غیر درست ہے۔

کشمیر کی زمین کسی غیر مسلم کو نہ بیچی جائے : پاکستانی علماء
کشمیر کی زمین کسی غیر مسلم کو نہ بیچی جائے : پاکستانی علماء

اس بات کو مد نظر رکھنا چاہئے کہ کشمیر میں کئی سو سال سے کئی مذاہب کے لوگ ایک ساتھ رہتے آئے ہیں جسے کشمیریت کہا جاتا ہے جو کہ کشمیر کی ملی جلی تہذیب ہے جو کہ اسلام کے آنے کے بعد بھی باقی رہی ۔

اس گروپ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ کشمیر مسلمانوں نے اس سے قبل بھی اپنی زمین ، گھر دوکان بیچے ہیں تا کہ تجارت کی جاسکے اور اس میں انہیں کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.