بہار میں بی جے پی کی اتحادی جماعت جنتا دل یونائیٹیڈ (جے ڈی یو) نے لوک سبھا میں پیش 'جموں و کشمیر نتظیم جدید بل 2019' کی مخالفت کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔
دراصل جے ڈی یو اس سلسلے میں بی جے پی سے الگ موقف رکھتی ہے۔ جے ڈی یو کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 کا برقرار رہنا ضروری ہے۔