ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر: 'میرا راشن میرا ادھیکار' مہم شروع

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ریاست گیر سطح پر میرا راشن میرا ادھیکار کے نام سے مہم شروع کی گئی ہے اس مہم کے تحت ضرورتمندوں تک اناج کی تقسیم کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

مہاراشٹرا میں جماعت اسلام کی جانب سے میرا راشن میرا ادھیکار مہم شروع

author img

By

Published : Aug 13, 2020, 3:22 PM IST

اس سلسلہ میں اورنگ آباد ضلع کلکٹر آفس میں کلکٹر سے نمائندگی کی گئی۔واضح رہے کہ جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ریاست گیر سطح پر میرا راشن میرا ادھیکار کے نام سے مہم شروع کی گئی ہے اس مہم کا مقصد ضرورتمندوں اور مستحق افراد کو ان کے حق کا راشن دلانا ہے۔

مہاراشٹرا میں جماعت اسلام کی جانب سے میرا راشن میرا ادھیکار مہم شروع

اس سلسلے میں جماعت کے کارکنان ہر ضلع کلکٹر آفس پہنچ کر ڈسٹرکٹ سپلائی آفیسر سے نمائندگی کررہے ہیں اسی طرح راشن کی دکانوں پر پہنچ کرراشن کی تقسیم کو صاف شفاف بنانے پر زور دیا جارہا ہے ، اس سلسلے میں اورنگ آباد کے ضلع کلکٹر سے بھی نمائندگی کی گئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.