ETV Bharat / bharat

پاکستانی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزی - پاکستانی فوج کی گو لہ باری

پاکستانی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی کے خلاف ورزی کر تے ہوئے ضلع پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں فوجی چوکیو ں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے گولہ باری کی۔

پا کستانی فوج کی جنگ بندی کے خلاف ورزی
پا کستانی فوج کی جنگ بندی کے خلاف ورزی
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 12:00 PM IST

Updated : Dec 22, 2019, 12:15 PM IST

اس دوران پاکستانی افواج نے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاو ں سمیت درجنوں مارٹر شیل کے ذریعے فوجی چوکیوں اور رہائشی علاقوں پر حملہ کیا جس کا بھارتی فوج نے بھی معقول جواب دیا۔

گو لہ باری سے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ، فو جی زرائع کے مطابق پاکستانی افواج نے سنیچر اور اتوار کی درمیان رات 12بجکر25منٹ پر فائرنگ کا سلسلہ شروع کیا جو کہ 1بجے تک چلتا رہا ۔ فا ئرنگ سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 22, 2019, 12:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.