ETV Bharat / bharat

پاکستان میں پھنسے بھارتیوں کو واپس لانے کی تیاری

لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان میں پھنسے تقریباً 748 بھارتیوں کو واپس لانے کی کوششیں جاری ہیں، امرتسر کے اٹاری واگہہ بارڈر کے راستے ان سبھوں کو واپس بھارت لایا جا رہا ہے۔ ان سبھوں کا تعلق بھارت کی مختلف ریاستوں سے ہے۔

پاکستان میں پھنسے بھارتیوں کو واپس لانے کی کوشش جاری

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 8:52 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت پاکستان کی جانب سے کیے گئے لاک ڈاؤن کے سبب بہت سے بھارتی وہاں پھنسے ہوئے تھے۔ بھارت لوٹنے کے سبھی راستے مسدود ان کے لیے مسدود تھے۔

پاکستان میں پھنسے بھارتیوں کو واپس لانے کی کوشش جاری

لیکن لاک ڈاؤن میں نرمی کے سبب بھارتی حکومت اپنے سبھی شہریوں کو پاکستان سے بھارت لانے کے لیے کوشاں ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ' لاک ڈاؤن کے دوران بھارت کے تقریبا 748 افراد وہاں پھنسے تھے، لیکن بھارتی حکومت ان پھنسے لوگوں کو تین مختلف کھیپ میں واگہہ سرحد کے ذریعے بھارت واپس لانے کی کوشش کر رہی ہے۔

اس تعلق سے معاون سب انسپکٹر اے پی سنگھ کا کہنا ہے کہ' آج 250 لوگوں کو لانا تھا، لیکن 25 جون کو لوٹنے والے 46 افراد کسی سبب نہیں لوٹ سکے تھے آج وہ بھی 250 افراد کے ساتھ واپس لوٹے ہیں۔

حکومت ہند کے احکامات کے مطابق، ان سبھوں کو 25 ، 26 اور 27 جون کو 250 کے 3 گروپوں میں واپس لایا جائے گا۔جن میں تقریبا 500 افراد اب تک واپس آچکے ہیں۔ بقیہ 248 افراد کو ابھی اور لانا ہے۔ سبھی افراد بھارت کی مختلف ریاستوں کے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.