ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا کیسز 17 لاکھ سے زائد - ملک میں کورونا وائرس

ملک میں کورونا وائرس 'کووڈ 19' کی وبا پورے عروج پر ہے اور ریاستوں خاص طور سے دو بڑی ریاستوں مہاراشٹر اور آندھرا پردیش میں نو نو ہزار سے زیادہ نئے معاملے آنے سے ہفتے کو متاثرین کی تعداد بڑھ کر 17 لاکھ 50 ہزار 723 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 17 لاکھ سے زائد

author img

By

Published : Aug 2, 2020, 12:58 PM IST

کورونا وائرس کے سلسلے میں بگڑتی صورتحال کے پیش نظر اطمینان کی بات یہ ہوسکتی ہے کہ مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح میں بھی مسلسل بہتری ہونے سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 11.44 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا سے متاثریں کی تعداد تقریبا 17 لاکھ

اس عالمی وبا کی زد میں آنے والے نئے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے کی وجہ سے ملک میں صرف جولائی مہینے میں اس بیماری سے گیارہ لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ انیس ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 17 لاکھ سے زائد
بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 17 لاکھ سے زائد

وزارت صحت کے اعدادوشمار کے مطابق یکم جولائی کی صبح کووڈ سے متاثروں کی مجموعی تعداد 5,85,493 اور اموات کی تعداد 17,400 تھی۔

یی بھی پڑھیں

آج پھر بھارت - چین کور کمانڈر سطح کا اجلاس

آج صبح جاری اعدادوشمار کے مطابق متاثروں کی تعداد بڑھ کر 16,95,988 ہوگئی اور مرنے والوں کی تعداد 36,511 ہوگئی ہے۔ اس طرح جولائی مہینے میں مجموعی طور سے 11,10,495 لوگ کوروناوائرس سے متاثر ہوئے جبکہ 19,111 لوگوں کی جانیں گئیں، اوسطا 35,822 لوگ اس بیماری کی زد میں آئے۔

آندھرا پردیش میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ معاملوں کے ساتھ دہلی (1.36 لاکھ) کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انفیکشن کے معاملے میں تیسرے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ انفیکشن کے معاملے میں تمل ناڈو 2.51 معاملے کے ساتھ دوسرے مقام پر ہے۔ اموات کے معاملے میں یہ دہلی 3,989کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 4034 اموات کے ساتھ اب دوسرے مقام پر آگیا ہے۔

ملک میں اب دو دن میں ایک لاکھ انفیکشن کے معاملے آنے لگے ہیں۔ اس سے پہلے تین دنوں میں ایک لاکھ معاملے آرہے تھے۔ کورونا وائرس سے سنگین طور سے متاثر تمل ناڈو (5879)، کرناٹک (5172)، اترپردیش (3587)، بہار (3521)، مغربی بنگالہ (2589) اور تلنگانہ (2083) میں ایک دن میں اتنے معاملے آرہے ہیں۔ یہ وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اترپردیش میں متاثروں کی تعداد تقریبا90 ہزار ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.