ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر - قومی خبریں

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

image
image
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 8:17 AM IST

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

بہار اسمبلی انتخابات کے لیے آج پرچۂ نامزدگی کی آخری تاریخ

امریکی نائب صدر مائک پینس اور سینیٹر کملا ہیرس کے درمیان آج پہلا نائب صدارتی مباحثہ

کورونا وبأ کے خلاف آج وزیراعظم مودی عوامی تحریک کا آغاز کریں گے

آئی پی ایل 2020 میں آج پنجاب اور حیدرآباد کے درمیان ہوگا مقابلہ

بھارتی فضائیہ آج منارہا ہے اپنا 88واں یوم تاسیس

ٹو-جی معاملے پر سماعت کرسکتی ہے آج دہلی ہائی کورٹ

نو اکتوبر سے 39 نئی مسافر بردار اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی

مظفرنگر میں لاٹھی چارج کے خلاف آج مہا پنچایت

مرکزی وزارت صحت نے کہا کہ بھارت میں روزانہ 75 ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب

نجی ٹرین تیجس ایکپریس کی بکنگ آج سے شروع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.