ETV Bharat / bharat

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر - ٹریفک

سلیم بٹ نے بتایا کہ ٹریفک قوانین کو نافذ کرنے کے لیے محکمے کے ذریعہ سختی کی جائے گی۔ اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 11:08 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے قومی شاہراہ پر درجنوں اورلوڈ مسافر گاڑیوں کے موقع پر چالان کیے گئے اور متعدد گاڑیاں ضبط کی گئیں۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر

واضع رہے ای ٹی وی بھارت نے گزشتہ روز 'اورلوڈنگ وبال جان' کے عنوان سے خبر شائع کی تھی اس پر نوٹس لیتے ہوئے رامبن کے اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ افسر محمد سلیم بٹ نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی چیکینگ کی۔

چیکنگ کے دوران اکثر مسافر گاڑیاں اوورلوڈ حالت میں پائی گئیں۔ اس کے علاوہ کچھ گاڑیوں کے کاغذات کی مدت بھی ختم ہو چکی تھی۔ اس لیے ان کی گاڑیوں کو ظبط کیا گیا۔

Intro:رام بن // ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں محکمہ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ حرکت میں آکر قومی شاہراہ پر ناکہ لگا کر شاہراہ پر اورلوڈنگ مسافر بردار گاڑیوں کی چیکنگ کر کے درجنوں گاڑیوں کے موقع پر ہی چالان اور آدھے درجن گاڑیاں ضبط کر لی.
واضع رہے ای ٹی وی بھارت نے گزشتہ روز ایک خبر (اورلوڈنگ وبال جان) عنوان سے شایع کی تھی اس کا سنجیدہ نوٹس لیتے یوے آج اسٹنت ریجنل ٹرانسپورٹ افسر رامبن محمد سلیم بٹ نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ناکہ لگاکر گاڑیوں کی چیکینگ کی دروان جانچ پڑتال شاہراہ پر اکثر مسافر بردار گاری میں سواریاں
اورلوڈنگ میں جارہی تھی اور کچھ مسافربردار گاریوں کے کاعزات کی مدت بھی ختم ہوگی تھی اس کے باوجود سواریوں کو بھیڑ بکریوں کی طر ح ٹھونس کر وادی کشمیر کی طرف جارہے تھے
اس سلسلے. میں اے آر ٹی او رامبن محمد سلیم بٹ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اورلوڈ گاڑیوں کو ضبط کر کے سواریوں کو دوسری گاڑیوں
میں یٹھایا جاتا ہے اور کچھ گاڑیوں کے موقع پر چالان کیا گیا آنہون نے کہا ایک ٹاٹا سومو ڈرائیور 17 سواریاں لے کر کشمیر کی طرف ج؛ ریا تھا اورلوڈنگ کے علاوہ روٹپرمٹ کی مدت دو ماہ پہلے ختم ہوگی تھی اس 'گاڈی کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے اور اس پر سوار مسافروں کو متبادل گاڑی میں روانہ کیا جایے گا.

انہوں نے کہا ٹریفک قوانین کو لاگو کرنے کے لیے محکمہ سختی سے پیش آئے گا لوگوں اس کاروائی کی سرہانہ کرتے ہوے اس عمل کو جاری رکھنے کی گزارش کی ہے

Visuals....
Byte.. Astt. Regional Transport officer Ramban (ARTO). Mohd Saleem Bat.

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں محکمہ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ حرکت میں آکر قومی شاہراہ پر ناکہ لگا کر شاہراہ پر اورلوڈنگ مسافر بردار گاڑیوں کی چیکنگ کر کے درجنوں گاڑیوں کے موقع پر ہی چالان اور آدھے درجن گاڑیاں ضبط کر لی.

Conclusion:انہوں نے کہا ٹریفک قوانین کو لاگو کرنے کے لیے محکمہ سختی سے پیش آئے گا لوگوں اس کاروائی کی سرہانہ کرتے ہوے اس عمل کو جاری رکھنے کی گزارش کی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.