ETV Bharat / bharat

اردو کی تحفظ کے لیے امارت شرعیہ کا مستحسن قدم - مولانا محمد ولی رحمانی پٹنہ بہار

بہار حکومت کی جانب سے اردو زبان کو اسکولوں میں اختیاری مضمون کر دیے جانے کے بعد سے مختلف تنظیمیں و تحریکیں اردو زبان کی ترقی و اشاعت کے لیے آگے آ رہی ہیں۔

اردو کی تحفظ کے لیے امارت شرعیہ کا مستحسن قدم

author img

By

Published : Feb 1, 2021, 7:30 AM IST

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں واقع امارت شرعیہ کی جانب سے اردو زبان کی بقا و تحفظ کے لیے منظم تحریک چلائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

اردو کی تحفظ کے لیے امارت شرعیہ کا مستحسن قدم

اس سلسلہ میں امارت شرعیہ کی جانب سے 'ہفتہ برائے ترغیب تعلیم و تحفظ اردو' یکم فروری 2021 سے منعقد کیا جا رہا ہے۔

یکم فروری 2021 کو مولانا محمد ولی رحمانی اس تحریک کا افتتاح کریں گے۔

ریاست میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے۔

اب اُردو کو حکومت نے اسکولز میں اختیاری زبان کا درجہ دے دیا ہے۔

اس لیے امارت شرعیہ نے اُردو کے تحفظ کے لیے تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔

امارت شرعیہ اس سلسلے میں کہا کہ اردو کی بقا کے لئے ہر علاقے میں اسکول کھولے جائیں۔

امارت شرعیہ کے قائم مقام ناظم مولانا محمد شبلی القاسمی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ اُردو کو سرکاری سطح پر کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اس لیے امارت کی جانب سے اردو کی ترویج و اشاعت کے لیےمنظم انداز میں قدم اُٹھایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.