ETV Bharat / bharat

کولگام: آئی ای ڈی ملنے سے خوف کا ماحول

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے لارم گنجی پورہ کھڈونی علاقے میں ایک آئی ای ڈی ملی ہے جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا۔

کولگام: آئی ای ڈی ملنے سے خوف کا ماحول
author img

By

Published : Nov 21, 2019, 10:04 AM IST

Updated : Nov 21, 2019, 3:22 PM IST

اطلاعات کے مطابق لارم گنجی پورہ کھڈونی علاقے میں واقع جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آئی ای ڈی ملی ہے۔ اس کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا ہے۔

کولگام: آئی ای ڈی ملنے سے خوف کا ماحول

سرینگر جموں کو ملانے والا قومی شہرہ پر لگائے گئی بارودی سرنگ کو ناکارہ بنانے کی پہل جاری ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے قومی شاہراہ پر لگائے گئے بارودی سرنگ کو آج صبح ناکارہ بنانے کی پہل کی۔

قومی شاہراہ کو آمد رفت کے لیے کئی گھنٹوں تک بند کیا گیا۔

Intro:Body:

URDU

Conclusion:
Last Updated : Nov 21, 2019, 3:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.