میٹنگ کے دوران دونوں فریقوں نے سلامتی اور قانون کے نفاذ میں تعاون کے شعبہ میں باہمی دلچسپی سے جڑے مسائل پر بات چیت کی۔
بھارت اور مالدیپ کے درمیان مستحکم ہوتی شراکت داری کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں وزرا نے بھارت اور مالدیپ کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعاون اور پولس نظام اور قانون کے نفاذ، دہشت گردی اور منظم شعبہ میں تعاون کا خیر مقدم کیا۔
میٹنگ میں مالدیپ کے وزیر داخلہ، مرکزی داخلہ سکریٹری اور دونوں فریقوں کی جانب سے سینئر افسران نے حصہ لیا۔