عازمین حج کی روانگی کے وقت موجود لوگوں نے ان کی گل پوشی کی اور سفر حج پر روانہ ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ عازمین حج میں خواتین بھی شامل ہیں۔
سفر حج پر جانے والوں سے دعا کی درخواست - ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد
ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے نگر پنچایت بھگوان پور سادات سے اس برس تقریباً 40 عازمین، سفر حج پر جا رہے ہیں۔
uttar perdesh
عازمین حج کی روانگی کے وقت موجود لوگوں نے ان کی گل پوشی کی اور سفر حج پر روانہ ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ عازمین حج میں خواتین بھی شامل ہیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
NAZEER
Conclusion: