ETV Bharat / bharat

گجرات راجیہ سبھا انتخابات : کانگریس کی جانب سے حکمت عملی کی تیاری - Gujarat Rajya Sabha Election

گجرات میں 19 جون کو راجیہ سبھا کی چار نشستوں کے لیے انتخابات ہونے والے ہیں راجیہ سبھا الیکشن میں اب گنتی کے دن باقی ہیں ایسے میں راجیہ سبھا انتخابات سے قبل آٹھ کانگریس کے ممبران نے اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا تھا جس کی وجہ سے راجہ سبھا الیکشن سرخیوں میں ہے اور اب انتخابات کی حکمت عملی تیار کرنے کے لیے کانگریس کمیٹی نے اپنے راجستھان بھیجے گیے ایم ایل ایز کو احمدآباد لانا شروع کیا ہے۔

گجرات راجیہ سبھا انتخاب : کانگریس کی جانب سے حکمت عملی کی تیاری

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 10:39 PM IST

راجیہ سبھا الیکشن سے قبل کانگریس کے آٹھ اراکین اسمبلی کے استعفے دینے کے بعد کانگریس کمیٹی نے اپنے تمام ایم ایل اے کو احمدآباد سے راجستھان اور دوسرے کئی مقامات پر بھیج دیا تھا چونکہ اب راجیہ سبھا الیکشن ہونے میں صرف گنتی کے دن باقی ہے تو کانگریس کے راجستھان گئے ہوئے تمام اراکین نے اسمبلی کو احمد آباد لایا گیا۔

انہیں احمد آباد کی ہوٹل تاج امید میں 19 جون تک رکھا جائے گا اور وہیں راجیہ سبھا الیکشن تعلق سے تمام اراکین اسمبلی کو تربیت دی جائے گی فی الحال آٹھ ایم. ایل. ایزکے بعد اب کانگریس کا ایک بھی ایم اے اے نہ ٹوٹے اس کے لیے حکمت عملی بھی کانگریس کمیٹی طئے کر رہی ہے تاہم سوراشٹر اور جنوبی گجرات میں میں گئے ہوئے کانگریس کے ایم اے کل احمدآباد پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ راج سبھا الیکشن سے قبل کانگریس کے آٹھ اراکین کے استعفے دینے کے بعد اب کانگریس کے پاس 65 اراکین اسمبلی بچے ہیں انہیں کراس ووٹنگ اور خرید و فروخت سے بچانے کے لیے کانگریس کمیٹی اپنی پوری طاقت لگا رہی ہے۔

واضح رہے کہ گجرات میں 19 جون کو گجرات کی چار نشستوں کے لیے راجیہ سبھا انتخابات ہونے جا رہے ہیں جس کے لیے صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ووٹنگ کی جائے گی اس کے بعد شام پانچ بجے سے گنتی کی جائے گی اس انتخابات میں کانگریس کمیٹی نے نام اپنے دو امیدوار شکتی سنگھ گوہل اور بھرت سنگھ سولنگی کو میدان میں اتارا ہے تو بی جے پی نے اپنے تین امیدوار ابھے بھردواج ،رمیلا بارہ اور نرہری آمین کو میدان میں اتارا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.