ETV Bharat / bharat

گوا: آیوروید علاج سے کورونا مریضوں کی قوت مدافعت میں اضافہ - آیوروید

گوا کے وزیراعلیٰ پرمود ساونت نے کہا کہ گوا پہلی ایسی ریاست ہے جہاں کورونا وائرس کے مریضوں اور کورنٹائن افراد کا ایلوپیتھی اور آیوروید کے ذریعہ علاج کیا جارہا ہے۔

Goa to use Ayurveda to boost immunity of COVID-19 patients
گوا: آیوروید علاج سے کورونا مریضوں کی قوت مدافعت میں اضافہ
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 11:12 AM IST

پرمود ساونت نے صحافیوں کو بتایا کہ ریاست میں کورونا وائرس کے متاثرین کےلیے ایلوپیتھی اور آیورید دونوں طرز علاج کو اپنایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آیوروید کے ذریعہ کورونا وائرس کو ختم نہیں کیا جاسکتا لیکن آیورود کے ذریعہ مریض کی قوت مدافعت کو بڑھایا جاسکتا ہے تاکہ اسے مرض سے لڑنے کے قابل بنایا جاسکے۔

وزیراعلیٰ جو خود بھی آیوروید کے ماہر ہیں نے کہا کہ ڈاکٹرس سے مشاورت کے بعد اس سلسلہ میں اقدامات کئے جائیں گے۔

ریاست میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد 7 ہے جبکہ ایک مریض صحت یاب ہوچکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.