ETV Bharat / bharat

'مودی حکومت نے آج جمہوریت کا قتل کیا'

author img

By

Published : Aug 5, 2019, 1:31 PM IST

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے آج راجیہ سبھا میں کشمیر کو خصوصی حیثیت عطا کرنے والی دفعہ 370 کو ہٹانے کی سفارش کی، جس کے بعد ہنگامہ شروع ہو گیا۔

GN Azad article 370

راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے مودی حکومت کے اس قدم کی سخت مذمت کی اور کہا کہ مودی حکومت کا یہ فیصلہ جمہوریت کا قتل ہے۔

نیز غلام نبی آزاد نے پی ڈی پی کے دو اراکین پارلیمان کے ذریعے آئین کی کاپی پھاڑنے کے عمل کی مذمت کی اور کہا کہ وہ بھارتی آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

راجیہ سبھا میں غلام نبی آزاد کا بیان۔

مزید پڑھیں: دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کی سفارش

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر کا مکمل ریاستی کردار ختم

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.