ETV Bharat / bharat

جی۔20 اجلاس: مودی کی برازیلی اور انڈونیشیائی صدور سے ملاقات - برازیل کے صدر جیر بلسونارو

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جی 20 اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے جاپان کے تین روزہ دورے پر ہیں، جی 20 سربراہی اجلاس کا آج آخری دن ہے۔

G20 Summit: PM Modi holds bilateral meeting with Indonesian President Joko Widodo and Brazilian Prez
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 8:43 AM IST

Updated : Jun 29, 2019, 9:15 AM IST

جاپان کے شہر اوساکا میں منعقد جی۔20 سربراہی اجلاس کے دوران وزیراعظم مودی نے برازیل کے صدر جیر بلسونارو اور انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کے ملاقات کی۔

وزیراعظم نریندرمودی نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کے ساتھ کئی باہمی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

دونوں سربراہوں نے باہمی تجارت، دفاع، خلا اور بحریہ سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیے۔

G20 Summit: PM Modi holds bilateral meeting with Indonesian President Joko Widodo and Brazilian Prez
وزیراعظم مودی انڈونیشیا کے صدر کے ساتھ۔

وہیں برازیل کے صدر جیر بلسونارو کے ساتھ باہمی تجارت، ماحولیاتی تبدیلی، رزاعت سمیت کئی معاملات پر بات چیت ہوئی۔

بھارتی وزیراعظم برازیل کے صدر کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کرتے ہوئے۔

اس سے قبل وزیراعظم نریندر مودی انفرادی طور پر برکس ممالک کے سربراہان کے علاوہ امریکی صدر سمیت کئی عالمی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کر چکے ہیں۔

Osaka (Japan), June 29 (ANI): Prime Minister Narendra Modi held a bilateral meeting with Indonesian President Joko Widodo on the sidelines of the G20 Summit in Japan's Osaka on Saturday. Meanwhile, PM Narendra Modi also held bilateral meeting with Brazilian President Jair Bolsonaro.
Last Updated : Jun 29, 2019, 9:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.