آئی ایم ایف (انٹر نیشنل مانیٹرنگ فنڈ )اورعالمی بینک نے ایک خط کے ذریعہ اپیل کی ہے کہ جی- 20 ممالک غریب ملکوں کے قرضوں کی ادائیگی معطل کریں۔
قرضوں کی معطلی سے کورونا وائرس سے پریشان غریب ملکوں کو آسانی ملے گی۔
مزید پڑھیں:مسجد حرام کی تیسری توسیع ملتوی
آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے مشترکہ مکتوب میں کہا گیا کہ وقت کا تقاضا ہے ترقی پذیر ملکوں کو ریلیف اور فنانشل مارکیٹس کو اسٹرانگ سگنل دیا جائے۔