ETV Bharat / bharat

چین سے ایک ارب ماسک درآمد کرئے گا فرانس - فرانس نے کورونا وائرس جیسے وبائی مرض

فرانس نے کورونا وائرس جیسے وبائی مرض کے خلاف پہلے مرحلے میں چین سے ایک ارب ماسک منگوانے کا فیصلہ کرلیا۔

France will import one billion masks from China
چین سے ایک ارب ماسک درآمد کرئے گا فرانس
author img

By

Published : Mar 29, 2020, 12:42 PM IST

فرانس میں تاحال 37575 افراد متاثر اور 2314 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

فرانسی ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ کے مطابق مذکورہ تعداد میں 7 کروڑ 40 لاکھ ایف ایف پی 2 ماسک شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس وبا کے خاتمہ کی حتمی صورت سامنے نہیں آسکی جس کی بنیاد پر وسیع تر انتظامات انتہائی ضروری ہیں۔

طیاروں کے ذریعے ہر ہفتے چار پروازیں چین سے ماسک لے کر فرانس آئیں گی۔

ہر پرواز میں ایک کروڑ 83 لاکھ ماسک آئیں گے، جبکہ مجموع طور پر 7 کروڑ 40 لاکھ سے زائد ایف ایف پی 2 ماسک بھی شامل ہوں گے۔

یہ ماسک ابتدائی طور پر چینی شہروں شینزین اور شنگھائی سے آئندہ 48 گھنٹوں میں فرانسیسی سر زمین پر پہنچیں گے۔

مذکورہ ماسکس کو تقسیم کے لیے پبلک ہیلتھ فرانس کے مختلف گوداموں میں منتقل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.