ETV Bharat / bharat

گوا میں آئی پی ایل سٹا ریکٹ کا انکشاف، چار گرفتار - گوا میں آئی پی ایل

چھاپے کے دوران موقع سے 15،785 نقد، 32 موبائل فون، موبائل کانفرنس باکس، دو لیپ ٹاپ برآمد ہوئے جن کی مالیت پانچ لاکھ ہے۔

arrested
arrested
author img

By

Published : Oct 13, 2020, 5:13 PM IST

گوا میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میچ میں سٹا لگانے کے الزام میں پولیس نے آندھرا پردیش کے رہنےوالے چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق، ملزمان کی شناخت اڈوری ناگا راجو (43)، آئی وینکٹ گنیش (20)، پی کشور کمار (41) اور رودر سوریہ نارائن راجو (39) کے طورپر ہوئی ہے۔ کولکتہ نائٹ رائڈرز (کے کے آر) اور رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) کے مابین آئی پی ایل میچوں پر بیٹنگ کرنے کے الزام میں پیر کی رات ایک چھاپے کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔

چھاپے کے دوران موقع سے 15،785 نقد، 32 موبائل فون، موبائل کانفرنس باکس، دو لیپ ٹاپ برآمد ہوئے جن کی مالیت پانچ لاکھ ہے۔

یہ بھی پڑھیے
'کبھی نہیں کہا کہ 370 کو چین کی مدد سے بحال کیا جائے گا'

ملزمان کو گوا پبلک جوا ایکٹ کی دفعہ تین اور چار کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ ایک ماہ کے اندر اندر کالنگٹ پولیس اسٹیشن میں آئی پی ایل کے بیٹنگ کا یہ چوتھا معاملہ ہے۔ پولیس نے آگے کی جانچ شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.