ETV Bharat / bharat

تلگودیشم کے سابق وزیر پر نربھایا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

نرسی پٹنم کے میونسپل کمشنر نے نرسی پٹنم پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ نریسی پٹنم میونسپل کمشنر آفس میں احتجاج کے دوران پیٹرودو نے اس کے ساتھ بدسلوکی۔

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 1:13 PM IST

former tdp minister booked under nirbhaya act at narsipatnam
تلگودیشم کے سابق وزیر پر نربھایا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سابق وزیر آیّانہ پٹروڈو پر ایک احتجاج کے دوران نرسی پٹنم میونسپل کمشنر کے کرشنوینی میں مبینہ طور پر زیادتیوں کے الزام میں نربھایا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کو وشاکھاپٹنم دیہی پولیس نے درج کیا ہے

وشاکھاپٹنم دیہی ایس پی بی کرشنا راؤ نے اے این آئی کو فون پر بتایا ہے کہ 'نرسی پٹنم ٹاؤن پولیس نے منگل کی رات دیر گئے ٹاؤن میونسپل کمشنر کی دائر شکایت کی بنیاد پر نربھایا ایکٹ سمیت مختلف آئی پی سی سیکشن کے تحت مقدمہ درج کیا'۔

انھوں نے بتایا ہے کہ آئی پی سی سیکشن کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ 354 اے (IV)، 500، 504، 506، اور 509 کے ساتھ دوسروں قوانین میں شامل ہیں۔

اس میں سے آئی پی سی سیکشن 354 اے (IV) فوجداری قانون (ترمیمی) ایکٹ ایک ایسا قانون ہے، جو 2013 میں نربھیا زیادتی کے تحت آتا ہے۔ جو نربھیا ایکٹ کہلایا جاتا ہے۔ یہ جنسی جرائم سے متعلق قوانین کے بارے میں ضابطہ اخلاق ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.