ETV Bharat / bharat

پانچ سپاری کلر کی گرفتاری - assassins arrested

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں رکن ضلع پنچایت پر حملہ کرنے والے پانچ سپاری قاتلوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

assassins arrested in yadgir
پانچ سپاری قاتلوں کی گرفتاری
author img

By

Published : Jul 6, 2020, 10:38 AM IST

گزشتہ 24 جون کو دن دہاڑے ضلع پنچایت یادگیر کے اپوزیشن رہنما مری لنگپا کرنال پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا۔

پولیس نے اس قاتلانہ حملے میں ملوث پانچ سپاری کلر کو گرفتار کیا ہے۔

شاہ پور تعلقہ کے دیودرک کراس سے حملہ آور سپاری قاتلوں کو گرفتار کیا گیا۔

مزید پڑھیں: کورونا کے خوف نے ایک شخص کی جان لے لی

پولیس ذرائع کے مطابق جن پانچ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں ہونپا، گروراج، دیوراج، تروپتی اور انجنیا شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.