ETV Bharat / bharat

کولکاتا بھوانی پورہ علاقہ میں بھیانک آتشزدگی - کولکاتا میں بھیانک آگ

کولکاتا کے علاقے بھوانی پور علاقے میں واقع ایک رہائشی عمارت کی 15 ویں منزل پر آج صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

کولکاتا بھوانی پورہ علاقہ میں بھیانک آتشزدگی

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 1:00 PM IST

پولیس کے مطابق قریب آج صبح دس بجے یہ حادثہ پیش آیا ہے، پولیس کے ذریعے چند افراد کے اندر پھنسے ہونے کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

پولیس سے موصول معلومات کے مطابق آگ کو قابو میں کرنے کے لیے تقریبا فائر بریگیڈ عملے کی دس گاڑیاں جائے وقوع پر موجود ہے اور آگ کو قابوب میں کرنے کی کوشش جاری ہے۔

فائر بریگیڈ عملے کے ایک عہدیدار کے مطابق ریسکیو کی کوشیں جاری ہیں خبر لکھے جانے تک فائر بریگیڈ عملے کی جانب سے ریسکیو جاری ہے، اور کسی بھی طرح جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.