کورونا سے متاثر سابق صدر کی پیر کے روز نئی دہلی کے ملٹری اسپتال میں خون کا تھکا ہٹانے کے لیے سرجری کی گئی جس کے بعد سے ہی ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
مکھرجی ابھی زندہ ہیں اور ان کے دل سے خون کا بہاؤ معمول پر (ہیموڈینامک سٹیبل) چل رہا ہے۔
مزید پڑھیں:
'پرنب مکھرجی کی طبیعت مستحکم ہیں'
ابھیجیت مکھرجی نے مزید کہا کہ 'نامور صحافی سوشل میڈیا پر افواہیں اور فرضی خبریں پھیلا رہے ہیں جو اس کا واضح ثبوت ہے کہ میڈیا ملک میں جھوٹ کی فیکٹری بن گیا ہے'۔