ETV Bharat / bharat

تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں شدید گرمی کی لہر جاری - Telangana

دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی جاری ہے۔گرمی سے بچنے کے لئے لوگ مختلف تدابیر اختیار کررہے ہیں۔

تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں شدید گرمی کی لہر جاری

author img

By

Published : May 21, 2020, 7:45 PM IST

لاک ڈاون میں نرمی کے باوجوددوپہر کے وقت سڑکوں پر ٹرافک میں کمی دیکھی جارہی ہے۔واٹر کولرس، ایر کولرس کے علاوہ تھنڈی مشروبات کی فروخت میں بھی کافی اضافہ ہوگیا ہے۔

ڈاکٹرس نے چھوٹے بچوں اور ضعیف افراد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گھروں میں ہی رہیں۔عوام کا کہنا ہے کہ گذشتہ برسوں کے مقابلے اس مرتبہ گرمی کافی ہے۔صبح 9بجے سے ہی شدید گرمی کا آغاز ہورہا ہے جو دوپہر میں اپنے عروج پر دیکھی جارہی ہے۔

دوسری طرف شدید گرمی کے سبب اسہال اور دست کی بھی شکایات مل رہی ہیں۔ٹھنڈی مشروبات کے ساتھ ساتھ او آر ایس کی پیکٹس ومشروبات کی فروخت بھی بڑھ گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.