انڈین پریمیئر لیگ کو کورونا وائرس کے پیش نظر ملتوی کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے اور اب مرکزی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے بھی اس ٹورنامنٹ کو منعقد نا کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
وزیر خارجہ کا آئی پی ایل نہ کرانے کا مشورہ - انڈین پریمیئر لیگ
وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے تجویز پیش کی ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر آئی پی ایل کو ملتوی کردیا جائے۔
انڈین پریمیئر لیگ