ETV Bharat / bharat

ملک میں کل عید منائی جائے گی - عید الفطر

رمضان المبارک کے 29 ویں روزے کو چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا تھا لیکن چاند نظر نا آنے پر 30 ویں روزے کا بھی اہتمام کیا گیا اور 25 مئی کو عید منائی جائے گی۔

عید مبارک
عید مبارک
author img

By

Published : May 24, 2020, 7:08 PM IST

Updated : May 24, 2020, 7:35 PM IST

بھارت میں کل عید الفطر کا تہوار منایا جائے گا جبکہ مرکز کے زیر انتطام علاقے لداخ میں 23 مئی، کیرالا اور جموں و کشمیر میں 24 مئی کو عید منائی گئی۔

رواں برس کی عید گزشتہ برسوں کے مقابلے میں قدر مختلف ہوگی کیوںکہ کورونا وائرس کے سبب پورے ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے حکومت کی جانب سے مساجد میں نماز ادا کرنے اور کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد کی گئی ہے اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس بار کی عید گھروں میں ہی منائیں۔

Last Updated : May 24, 2020, 7:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.