ETV Bharat / bharat

اندور: پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا - 10 lac drugs

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کرائم برانچ نے 10لاکھ روپئے مالیت کی براؤن شوگر کے ساتھ 3 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 8:48 AM IST

اندور کو صنعتی شہر ہونے کی وجہ سے مینی ممبئی بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں کا بدلتا ہوا لائف اسٹائل دوسرے شہروں سے آئے نوجوانوں کو متاثر کر ہی دیتا ہے۔ جس کی وجہ سے نوجوانوں میں نشے کی لت بڑھتی جا رہی ہے۔

پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا

اندور ڈی آئی جی روتی وردھن نے بتایا کی کرائم برانچ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے براؤن شوگر کے ساتھ اس کاروبار میں ملوث افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔ پکڑے گئے ملزموں سے 10 لاکھ روپے قیمت کی براؤن شوگر بھی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کو تفتیش میں پتہ چلا کہ ملزم منشیات ریاست راجستھان کے جھالاواڑ سے لے کر آتے تھے۔ پھر انہیں اجین اور اندور میں بیچتے تھے۔

مخبر نے پولیس کو اطلاع دی کی 3 اسمگلر ایک ڈیل کے سلسلے میں اندور آرہے ہیں۔ اس بنیاد پر پولیس نے 3 لوگوں کو گرفتار کیا اور پوچھ گچھ کی تو ان کے پاس سے براؤن شوگر برآمد ہوئی۔ جس کی قیمت 10 لاکھ بتائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ پچھلے مہینے بھی منشیات فراہمی میں ایک مرد اور عورت کو نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ نے گرفتار کیا تھا ۔ ان کے پاس سے بھی 72 ڈول ایم ڈی نام کی 8گرام منشیات برآمد کی تھی جس کا استعمال کالج میں پڑھنے والے طلباء زیادہ تر کرتے ہیں۔

Intro:پولیس نے نشے کے سوداگروں کو گرفتار کیا

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کرائم برانچ نے 10لاکھ کی براؤن شوگر کے ساتھ 3 لوگوں کو گرفتار کیا

اندور اور صنعتی شہر ہونے کی وجہ سے مینی ممبئی بھی کہا جاتا ہے یہاں کی بدلتی ہوئی لائف اسٹائل دوسرے شہروں سے آئے نوجوانوں کو متاثر کردیتی ہے جس کی وجہ سے نوجوانوں میں نشہ خوری بڑھتی جارہی ہے
اندور ڈی آئی جی روتی وردھن مشورہ نے بتایا کی کرائم برانچ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے براؤن شوگر کے ساتھ سوداگروں کو رنگ وہات گرفتار کیا ہے پکڑے گئے ملزموں سے 10 لاکھ روپے کی قیمت کی براؤن شوگر بھی برآمد کی ہے پولیس پوچھ تاج میں پتہ چلائے ملزم نشے کاسامان راجستھان جھالاواڑ سے لے کر آتے تھے پنجین اور اندور میں بیچتے تھے

مخبر نے پولیس کو اطلاع دی کی 3 تسکر ایک ڈیل کے سلسلے میں اندور آرہے ہیں اس بنیاد پر پولیس نے 3 کو گرفتار کیا اور پوچھتا کی تو ان کے پاس سے براون شوگر آمد ہوئی جس کی قیمت 10 لاکھ بتائی جارہی ہے
واضح رہے کہ پچھلے مہینے بھی نشے کے سودا گری میں ایک مرد اور عورت کو نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ نے گرفتار کیا تھا ان کے پاس سے بھی بہتر ڈول ایم ڈی نام کی 8گرام ڈرگ برآمد کی تھی جس کا استعمال کالج میں پڑھنے والے طلباء زیادہ تر کرتے ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.