ETV Bharat / bharat

کنال کامرا پربابندی ضابطہ کے مطابق ہے: ڈی جی سی اے

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 8:15 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:42 AM IST

ڈی جی سی اے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایئرلائنس کی طرف سے کی گئی کارروائی سول ایوی ایشن رکوائرمنٹس کے سیکشن۔3، سیریز ایم، پارٹ چھ کے مطابق ہے جس میں بدسلوکی کرنے والے مسافروں کے بارے میں قواعد طے کئے گئے ہیں۔

kunal kamra
کنال کامرا پر بابندی کو ضابطہ کے مطابق ہے

ڈائرکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن نے اسٹینڈاپ کامیڈین کنال کامرا پر فضائی خدمات فراہم کرانے والی کمپنیوں کی طرف سے لگائی پابندی کو ضابطوں کے مطابق قرار دیا ہے۔

ڈی جی سی اے نے ایک بیان میں کہا کہ ایئرلائنس کی طرف سے کی گئی کارروائی سول ایوی ایشن رکوائرمنٹس کے سیکشن۔3، سیریز ایم، پارٹ چھ کے مطابق ہے جس میں بدسلوکی کرنے والے مسافروں کے بارے میں قواعد طے کئے گئے ہیں۔

مسٹر کامرا پر طیارہ انڈیگو -ممبئی -لکھنو جارہی پرواز میں ارنب گو سوامی سے سوال پوچھ کرپریشان کرنے کا الزام ہے۔

انڈیگو نے مسٹر کامرا کی پرواز پر پابندی لگا دی تھی۔ اس کے بعد سرکاری فضائی خدمات فراہم کرانے و لی ایئر انڈیا اور کفایتی طیارہ سروس کمپنی گو ایئر اور اسپپائس جیٹ نے بھی فی الحال ان پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں: سی اے اے معاملہ: آزاد مارکیٹ پہنچے ہرش مندر

ڈی جی سی اے نے کہاکہ اب انڈیگو کو معاملہ کی جانچ کے لئے داخلی کمیٹی بنانی ہوگی جسے 30دن کے اندر حتمی فیصلہ اور اس کی وجہ بتانی ہوگی۔ کس طرح کے سلوک لئے مسافر کی پرواز پر کتنی پابندی لگائی جانی ہے، اس کا ذکر بھی سول ایوایشن رکوائرمنٹس میں ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 29 2020 7:48PM

ڈی جی سی اے نے کنال کامرا پر بابندی کو ضابطوں کے مطابق قرار دیا

نئی دہلی، 29جنوری (یو این آئی)ڈائرکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے اسٹینڈاپ کامیڈین کنال کامرا پر فضائی خدمات فراہم کرانے والی کمپنیوں کی طرف سے لگائی پابندی کو ضابطوں کے مطابق قرار دیا ہے۔

ڈی جی سی اے نے ایک بیان میں کہا کہ ایئرلائنس کی طرف سے کی گئی کارروائی سول ایوی ایشن رکوائرمنٹس کے سیکشن۔3، سیریز ایم، پارٹ چھ کے مطابق ہے جس میں بدسلوکی کرنے والے مسافروں کے بارے میں قواعد طے کئے گئے ہیں۔

مسٹر کامرا پر انڈیگوکی ممبئی سے لکھنو جارہی پرواز میں ایک ساتھی مسافر کو سوال پوچھ پوچھ کرپریشان کرنے کا الزام ہے۔ انڈیگو نے اس کے طیاروں میں مسٹر کامرا کی پرواز پر پابندی لگا دی تھی۔ اس کے بعد سرکاری فضائی خدمات فراہم کرانے و لی ایئر انڈیا اور کفایتی طیارہ سروس کمپنی گو ایئر اور اسپپائس جیٹ نے بھی فی الحال ان پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔

ڈی جی سی اے نے کہاکہ اب انڈیگو کو معاملہ کی جانچ کے لئے داخلی کمیٹی بنانی ہوگی جسے 30دن کے اندر حتمی فیصلہ اور اس کی وجہ بتانی ہوگی۔ کس طرح کے سلوک لئے مسافر کی پرواز پر کتنی پابندی لگائی جانی ہے، اس کا ذکر بھی سول ایوایشن رکوائرمنٹس میں ہے۔

یو این ائی۔ م ع۔1945

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:42 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

kunal kamra
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.