ETV Bharat / bharat

نیشنل جرنلسٹ رجسٹر بنانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 9:15 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:46 AM IST

نیشنل یونین آف جرنلسٹ انڈیا (این یو جے آئی) کی قومی ورکنگ کمیٹی کے جے پور میں منعقدہ اجلاس میں مرکزی حکومت کی جانب سے ایک قومی صحافی رجسٹر بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Demand for registration of National Journalist
نیشنل جرنلسٹ رجسٹر بنانے کا مطالبہ

اس اجلاس میں این یو جے آئی کے سابق صدر راس بہاری نے مرکزی حکومت سے قومی صحافیوں کا رجسٹر بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے صحافی کی تعریف قانونی طور پر متعین ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل جرنلسٹ رجسٹر بننے سے تمام صحافیوں کا ریکارڈ بن جائے گا اور کسی صحافی کے ذریعہ دھوکہ دہی کی صورت میں اس کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ صحافیوں کے تحفظ کے لئے بھی قوانین کو سختی سے نافذ کیا جائے گا۔

دہلی جرنلسٹ ایسوسی ایشن (ڈی جے اے) کے صدر اور این یو جے آئی کے قومی سکریٹری راکیش تھپلیال نے کہا کہ پورے ملک سے آئے ہوئے صحافیوں کو ریاستی حکومتوں اور مرکزی حکومت کے سامنے بھرپور طریقے سے قومی صحافی رجسٹر، میڈیا کونسل اور میڈیا کمیشن بنانے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔

اس اجلاس میں دہلی جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں میں راکیش تھپلیال، خزانچی نریش گپتا، سکریٹری رنویر سنگھ اور ہریندر راٹھور کا خیرمقدم کیا گیا۔

این یو جے آئی کے جنرل سکریٹری شیوکمار اگروال اور خزانچی سیما کرن نے امید ظاہر کی کہ ڈی جے اے کے صدر راکیش تھپلیال کی سربراہی میں ایک مضبوط ٹیم ملک کے دارالحکومت میں صحافیوں کے مفادات کے لیے کام کرے گی۔

ڈی جے اے کے خزانچی نریش گپتا، سکریٹری رنویر سنگھ اور ہیریندر راٹھور نے این یو جے آئی کی ورکنگ کمیٹی کے کامیاب اور عمدہ اجلاس کے لیے راجستھان کی جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کیا۔

ملک بھر سے ڈھائی سو سے زیادہ مندوبین نے اپنی اپنی ریاستوں میں صحافیوں کے مسائل کے بارے میں اپنے خیالات پیش کیے۔

Intro:Body:

نیشنل جرنلسٹس رجسٹر بنانے کا مطالبہ 

نیشنل یونین آف جرنلسٹس انڈیا (این یو جے آئی) کی قومی ورکنگ کمیٹی کے جے پور میں کے اجلاس میں مرکزی حکومت کی جانب سے ایک قومی صحافی رجسٹر بنانے کا زبردست مطالبہ کیا گیا ہے۔

اس اجلاس میں این یو جے آئی کے سابق صدر ، راس بہاری نے مرکزی حکومت سے قومی صحافیوں کا رجسٹر بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے صحافی کی تعریف قانونی طور پر متعین ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل جرنلسٹ رجسٹر بننے سے تمام صحافیوں کا ریکارڈ بن جائے گا اور کسی صحافی کے ذریعہ دھوکہ دہی کی صورت میں اس کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ صحافیوں کے تحفظ کے لئے بھی قوانین کو سختی سے نافذ کیا جائے گا۔

دہلی جرنلسٹس ایسوسی ایشن (ڈی جے اے) کے صدر اور این یو جے آئی کے قومی سکریٹری ، راکیش تھپلیال نے کہا کہ پورے ملک سے آئے ہوئے صحافیوں کو ریاستی حکومتوں اور مرکزی حکومت کے سامنے بھرپور طریقے سے قومی صحافی رجسٹر ، میڈیا کونسل اور میڈیا کمیشن بنانے کا مطالبہ کرنا چاہئے۔

اس اجلاس میں دہلی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں ، راکیش تھپلیال ، خزانچی نریش گپتا ، سکریٹری رنویر سنگھ اور ہریندر راٹھور کا زبردست خیرمقدم کیا گیا۔ این یو جے آئی کے جنرل سکریٹری شیوکمار اگروال اور خزانچی سیما کرن نے امید ظاہر کی کہ ڈی جے اے کے صدر راکیش تھپلیال کی سربراہی میں ایک مضبوط ٹیم ملک کے دارالحکومت میں صحافیوں کے مفادات کے لئے کام کرے گی۔

ڈی جے اے کے خزانچی نریش گپتا ، سکریٹری رنویر سنگھ اور ہیریندر راٹھور نے این یو جے کی ورکنگ کمیٹی کے کامیاب اور عمدہ اجلاس کے لئے راجستھان کی جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کیا۔ ملک بھر سے ڈھائی سو سے زیادہ مندوبین نے اپنی اپنی ریاستوں میں صحافیوں کے مسائل کے بارے میں اپنے خیالات پیش کئے ۔

یو این آئی۔ ع ا۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.