ETV Bharat / bharat

ترواننت پورم پارلیمانی حلقے سے سی دیواکرن سی پی آئی کے امیدوار - کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا

بایاں محاذ نے ریاست کیرالہ کی ترواننت پورم پارلیمانی حلقے سے کانگریسی رہنما ششی تھرور کے مقابلے میں دیوا کرن کو میدان میں اتانے کا اعلان کیا ہے۔

دیوا کرن
author img

By

Published : Mar 5, 2019, 11:32 AM IST

کیرالہ میں بایاں جمہوری مورچہ (ایل ڈی ایف) کی دوسری سب سے بڑی اتحادی کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) نے موجودہ رکن اسمبلی اور ریاست کے سابق وزیر سی دیواکرن کو ترواننت پورم لوک سبھا کے لیے امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیدومنگد اسمبلی سیٹ سے منتخب نمائندے مسٹر دیواکرن کانگریس کے ممبرپارلیمنٹ ڈاکٹر ششی تھرور کے خلاف چناؤ لڑیں گے۔

بی جے پی نے ابھی تک اس سیٹ کے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔سی پی آئی کی ریاستی کونسل نے اس مرتبہ ریاست کی چار سیٹوں پر چناؤ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی نے تھریسور لوک سبھا سیٹ سے جن یوگم اخبار کے ایڈیٹر راجا جی میتھیو تھامس کوامیدوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اڈور سے رکن اسمبلی چتيام گوپ كمار اور پی پی سنير ماؤلکارا اور وايناڈ سے لوک سبھا کا الیکشن لڑیں گے۔ اس مرتبہ سی پی آئی نے اپنے دو موجودہ ممبران اسمبلی کو لوک سبھا چناؤ کے لئے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

undefined

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.