ETV Bharat / bharat

لاک ڈاؤن اور تارکین وطن - 21 دن کے لاک ڈاؤن

بھارت میں 21 دن کے لاک ڈاؤن کے اچانک اعلان کے بعد ملک میں پھنسے ہوئے تارکین وطن روزگار نہ ہونے کے سبب اپنے آبائی گاؤں جانے پر مجبور ہیں۔

لاک ڈاوؑن اور تارکین وتن
لاک ڈاوؑن اور تارکین وتن
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 3:11 PM IST

Updated : Apr 3, 2020, 9:40 PM IST

وزیر اعظم کے لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد بھارت میں تمام تعمیراتی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہوگئی ہیں اور تمام پبلک ٹرانسپورٹ بند ہیں۔ کام نہ ہونے اور پیسوں کی کمی کے سبب مزدور شدید مشکلات سے دوچار ہیں، مختلف شہروں سے آئے لوگ اب بے یارو مددگار اپنے آبائی علاقے لوٹنے پر مجبور ہیں۔

مزدوروں کو اپنے گاؤں واپس جانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ پریشان حال مزدور اب پیدل ہی اپنے گھروں کی طرف لوٹنے پرمجبور ہیں۔۔

بس، ٹرین سمیت ٹرانسپورٹ کے تمام ذرائع بند ہونے کے سبب لوگ پیدل ہی ہائی وے پر طویل سفر کرکے گھروں کو لوٹنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

بیشتر مزدور بہار، جھارکھنڈ، اڑیسہ اور یوپی کے رہنے والے ہیں جو خوشحال اور نئے بھارت کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن ان کی پرواہ نہیں کی جاتی ہے اور وہ پسماندگی کے شکار ہیں۔

Last Updated : Apr 3, 2020, 9:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.