ETV Bharat / bharat

میکسیکو میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - corona virus updates in mexico

میکسیکو میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 9415 ہوگئی ہے۔

corona virus updates in mexico
میکسیکو میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : May 30, 2020, 12:59 PM IST

میکسیکو میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 371 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی یہاں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 9415 تک پہنچ گئی ہے۔

نائب وزیر صحت ہیگو لوپیزگیٹیل نے اس کی اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ اس دوران اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3227 بڑھنے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجمموعی تعداد بڑھ کر 84627 ہو گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو گزشتہ 11 مارچ کو عالمی وبا قرار دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.