ETV Bharat / bharat

کورونا کے نمونوں کی جانچ 50 کروڑ کے قریب - متاثرین کی مجموعی تعداد 41،613،812 ہو گئی اور 1065 مریضوں کی موت ہو گئی

بھارت میں عالمی وبا کووڈ-19 کے مسلسل بڑھتے ہوئے قہر اور ہر دن ریکارڈ نئے کیسز کے ساتھ ہی اس پر قابو پانے کی مہم کے تحت گذشتہ پانچ روز سے مسلسل 10 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ ہو رہی ہے اور 5 ستمبر تک مجموعی جانچ کی تعداد چار کروڑ 88 لاکھ 31 ہزار 145 تک پہنچ گئی۔

corona samples tested close to 500 million in india
کورونا کے نمونوں کی جانچ 50 کروڑ کے قریب
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 5:36 PM IST

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 5 ستمبر کو 10،92،654 کورونا انفیکشن کے نمونوں کی جانچ کی گئی اور جانچ کی مجموعی تعداد چار کروڑ 88 لاکھ 31 ہزار 145 تک پہنچ گئی۔

ادھر ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 90،633 نئے کیسز سے متاثرین کی مجموعی تعداد 41،613،812 ہو گئی اور 1065 مریضوں کی موت ہو گئی۔

corona samples tested close to 500 million in india
کورونا کے نمونوں کی جانچ 50 کروڑ کے قریب

بھارت دنیا میں امریکہ کے بعد کیسز کے معاملے میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے اور اس مہلک وائرس سے 70،626 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ اس سے قبل کورونا کے قہر پر قابو پانے کے لیے 2 اور 3 ستمبر کو مسلسل 2 دن 11۔11 لاکھ سے زیادہ کورونا نمونوں کی جانچ کی گئی۔

کونسل کے مطابق تین ستمبر کو 11،69،765 کورونا نمونوں کی جانچ کی گئی۔ اس سے قبل 2 ستمبر کو پہلی بار ملک میں جانچ کا ہندسہ 11 لاکھ سے زیادہ رہا اور 11،72،179 نمونوں کی ریکارڈ جانچ کی گئی، جو دنیا میں ایک دن میں سب سے زیادہ جانچ کا ریکارڈ بھی ہے۔

کورونا کے ملک میں بڑھتے ہوئے قہر کے پیش نظر اس کی روک تھام کے لیے جانچ، علاج اور کنٹیکٹ ٹریسنگ پر مسلسل زور دیا جارہا ہے۔

یکم ستمبر کو 10،12،367 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ اس سے قبل ملک میں 29 اگست کو ریکارڈ 10،55،27 نمونوں کی جانچ کی گئی تھی اور پہلی بار 21 اگست کو 10 لاکھ سے زائد 23،836، 10کورونا جانچ کی گئی تھی اور ایک دن میں 10 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ کرنے والا دنیا میں بھارت تیسرا ملک بن گیا تھا۔

انفیکشن کی رفتار کے ساتھ اس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی روزانہ بڑھ رہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 73،643 کی ریکارڈ تعداد میں لوگوں نے اسے شکست دی ہے۔

وائرس کو مجموعی31،80،867 لوگ شکست دے چکے ہیں جبکہ 8،62،320 فی الحال اس سے متاثر ہیں۔کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان راحت کی بات یہ ہے کہ شرح اموات کم ہوکر 1.72 فیصد اور صحتیابی کی شرح قدرے بہتر ہوکر 77.32 فیصد ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.