ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا ریکوری کی شرح 60.81 فیصد - کورونا وائرس کے 2 لاکھ 35 ہزار 433 ایکٹو کیسز

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی صحت یابی کی شرح 60.81 فیصد ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا ریکوری کی شرح 60.81 فیصد
ملک میں کورونا ریکوری کی شرح 60.81 فیصد
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 7:37 PM IST

مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود نے ہفتے کو یہ اطلاع دی کہ ملک میں کورونا متاثرین کی صحت یابی کی شرح بڑھ کر 60.81 فیصد ہوگئی ہے۔

ملک میں فی الحال کورونا وائرس کے 2 لاکھ 35 ہزار 433 ایکٹو کیسز ہیں اور 3 لاکھ 94 ہزار 226 کورونا سے متاثرہ مریض اب تک مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں جس سے صحت یابی کی شرح 60.81 فیصد ہو گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 ہزار 335 کورونا کے مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ صحت یاب مریضوں اور ایکٹو معاملوں کا فاصلے بڑھ کر اب 1 لاکھ 58 ہزار 793 ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

'وزیر اعظم مودی کی فوج کے اسپتال کے احاطے میں ہی زخمی جوانوں سے ملاقات'

کورونا متاثرین کی شناخت کے لئے جانچ سہولت مہیاکرانے والی لیباٹریوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھتی ہوئی 1 ہزار 87ہو گئی ہے۔ جس سے نمونوں کی جانچ کرنے میں بھی تیزی آئی ہے۔ملک میں فی الحال اب تک 95 لاکھ 40 ہزار 132 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.