ETV Bharat / bharat

'ناکامیوں کو چھپانے کے لئے سی اے اے لایا گیا' - gulam nabi azad commented on bjp

کانگریس نے سنیچر کو وزیراعظم نریندر مودی پر اپنی حکومت کی ناکامیابیوں کو چھپانے کے لئے شہریت قانون لائے جانے کا الزام لگایا اور کہا کہ بڑھتی بے روزگار، تباہ ہوتی معیشت اور زرعی بحران جیسے سنگین مسائل پر ملک کے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے ایسا کیا گیا ہے۔

کانگریس کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد

author img

By

Published : Jan 4, 2020, 7:16 PM IST

کانگریس کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے یہاں پریس کانفرنس میں الزام لگایا کہ مودی۔شاہ دونوں لیڈر لوک سبھا انتخابات کے دوران اہل وطن سے اپنے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

انہوںنے آسمان چھوتی بے روزگاری، زرعی بحران پر قابو پانے میں ناکام ہونے اور جی ڈی پی کے کم ترین سطح پر پہنچ جانے کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم اور وزیر داخلہ عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے متنازعہ قانون لے کر آئے ہیں۔

انہوںنے کہا کہ ملک کی عوام روزگار اور معیشت کی پٹری پر لانے کے مطالبہ کے سلسلے میں سڑک پر اترے گی۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ ان کی پارٹی ہندوؤں، سکھوں، عیسائیوں، بودھوں اور دیگر کو شہریت دینے کے خلاف نہیں ہے لیکن مرکز کی بی جے پی حکومت نے آئینی اقدار کے برخلاف یہ کام کیا ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 4 2020 4:51PM

ناکامیابیوں کو چھپانے کے لئے بی جے پی سی اے اے لائی: کانگریس

بنگلورو، 4 جنوری (یو این آئی)کانگریس نے سنیچر کو وزیراعظم نریندر مودی پر اپنی حکومت کی ناکامیابیوں کو چھپانے کے لئے شہریت قانون لائے جانے کا الزام لگایا اور کہا کہ بڑھتی بے روزگار، تباہ ہوتی معیشت اور زرعی بحران جیسے سنگین مسائل پر ملک کے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے ایسا کیا گیا ہے۔

کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے یہاں پریس کانفرنس میں الزام لگایا کہ مودی۔شاہ دونوں لیڈر لوک سبھا انتخابات کے دوران اہل وطن سے اپنے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

انہوںنے آسمان چھوتی بے روزگاری، زرعی بحران پر قابو پانے میں ناکام ہونے اور جی ڈی پی کے کم ترین سطح پر پہنچ جانے کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم اور وزیر داخلہ عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے متنازعہ قانون لے کر آئے ہیں۔

انہوںنے کہا کہ ملک کی عوام روزگار اور معیشت کی پٹری پر لانے کے مطالبہ کے سلسلے میں سڑک پر اترے گی۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ ان کی پارٹی ہندوؤں، سکھوں، عیسائیوں، بودھوں اور دیگر کو شہریت دینے کے خلاف نہیں ہے لیکن مرکز کی بی جے پی حکومت نے آئینی اقدار کے برخلاف یہ کام کیا ہے۔

یو این آئی۔ ظ ا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.