ETV Bharat / bharat

راہل کا نرملا سیتارمن پر طنز - congress leader rahul gandhi

پٹرول اور ڈیزل پر ااکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے معاملے پر کانگریس رہنما راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کا نرملا سیتارمن پر طنز

author img

By

Published : Mar 15, 2020, 3:29 PM IST

کانگریس رہنما نے مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن کی پریس کانفرنس کی ایک کلپ کو بھی ٹویٹ کیا ہے۔

tweet
tweet

ویڈیو کلپ کو ٹویٹ کرتے ہوئے راہل گاندھی نے لکھا ہے کہ 'صرف تین دن قبل میں نے وزیر اعظم دفتر سے درخواست کی تھی کہ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں ہوئی کمی کا فائدہ بھارتیہ صارفین کو مہیا کرانے کے لئے پٹرول اور ڈیزل کی قمیت میں کمی کی جائے لیکن اس کے برخلاف حکومت نے اکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا'۔

دراصل وزیر خزانہ سے دہلی میں میڈیا نے سوال کیا تھا کہ کیا حکومت خام تیل کی قیمتوں کا فائدہ اکسائز ڈیوٹی میں کمی کرکے عوام کو پہنچا سکتی ہے لیکن مرکزی وزیر نے اس کے سوال سے گریز کیا تھا، جس کی ویڈیو کلپ آج کانگریس رہنما نے ٹویٹ کر مرکزی حکومت پر طنز کیا۔

واضح ہو کہ مرکزی حکومت نے کل پٹرول اور ڈیزل پر تین روپے فی لیٹر کے حساب سے اکسائز ٹیوٹی میں اضافہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.