ETV Bharat / bharat

کانگریس نے راجیہ سبھا کے امیدواروں کی فہرست جاری کی - کانگریس نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

راجیہ سبھا انتخاب کے لیے کانگریس نے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔

کانگریس
کانگریس
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 8:58 PM IST

اس لسٹ میں مدھیہ پردیش سے دگوجے سنگھ اور پھول سنگھ بریا امیدوار ہیں۔

راجستھان سے راجیہ سبھا کے لیے کے سی وینو گوپال اور نیرج ڈانگی امیدوارہوں گے۔

چھتیش گڑھ سے کے ٹی ایس تلسی اور پھولو دیوی نیتام کانگریس کے لیے راجیہ سبھا سے امیدوار ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.