ETV Bharat / bharat

’مودی نامكس‘ بھارتی معیشت کو لے ڈوبی: کانگریس - congress commented on modi government economic policy

کانگریس نے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں ریکارڈ کمی کے سلسلے میں نریندر مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر سخت مذمت کرتے آج کہا کہ ’مودی نامكس‘ اور ’پكوڑا اكانومك‘ بھارتی معیشت کو لے ڈوبی۔

کانگریس کے میڈیا سیل کے انچارج رنديپ سنگھ سرجےوالا

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 10:57 PM IST

کانگریس کے میڈیا سیل کے انچارج رنديپ سنگھ سرجےوالا نے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں جی ڈی پی کے اعداد و شمار جاری ہونے کے بعد کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے جی ڈی پی کی ترقی کی شرح 4.5 فیصد تک گر گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو جی ڈی پی کا مطلب صرف ’گوڈسے ڈیوا سیو پالیٹكس‘ سمجھ میں آتا ہے۔

کانگریس کے میڈیا سیل کے انچارج رنديپ سنگھ سرجےوالا

کانگریس لیڈر نے کہا کہ مودی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستانی معیشت سنگین بحران کا شکار ہے۔ اس صورت حال کے بارے میں ساکھ کا تعین کرنے والی ایجنسیوں نے عالمی بینک، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ، موڈيز، فچ، بھارتیہ جنتا پارٹی اور بھارتی اسٹیٹ بینک نے خدشہ ظاہر کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بےروزگاري میں اضافہ ہورہا ہے اور دیہی معیشت اور کسان گہرے دباؤ میں ہیں۔ تقریبا 37 فیصد کسانوں نے اپنی پیداوار کم از کم امدادی قیمت سے کم داموں میں فروخت کی ہے۔ صارفین کی مانگ گھٹ رہی ہے اور مینوفیکچرنگ میں پیداوار کم ہو رہی ہے۔

مسٹر سرجےوالا نے کہا کہ ضرورت کی سبھی اشیا مہنگی ہو رہی ہیں اس کے لئے لوگوں کو زیادہ خرچ کرنا پڑ رہے ہیں۔ دوسری جانب بی جے پی کے وزیر مسلسل عوام کا مذاق بنا رہے ہیں۔

Intro:Body:

kkk

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.