ETV Bharat / bharat

تعمیر ملت کی جانب سے جلسہ تہنیت اور کتاب کی رسم اجرا پروگرام - کل ہند مجلس تعمیر ملت

کل ہند مجلس تعمیر ملت کے جانب سے جلسہ تہنیت اور کتابوں کی رسم اجرا کا انعقاد 18 اکتوبر کو ہوگا۔

congratulatory meeting and book launch by taamire millat
تعمیر ملت کے جانب سے جلسہ تہنیت اور کتاب کی رسم اجرا پروگرام
author img

By

Published : Oct 17, 2020, 7:56 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں کل ہند مجلس تعمیر ملت کے زیر اہتمام اتوار کو ایس ایس ایل سی، پی یوسی اور پروفیشنل کورسیں میں امتیازی کا میابی حاصل کر نے والے طباو طالبات کے لیے اس پروگرام کو منعقد کیا جایا گا۔

ویڈیو

اس پروگرام میں کورونا وارئیرس، ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کیے تہنیت بھی پیش کی جائے گی۔

اس پروگرام میں مختلف کتابوں کی رسم اجرا بھی عمل میں آئے گا۔

اس موقع پر تعمیر ملت کے گلبر گہ ضلع صدر اڈوکیٹ عبدالجبار گولہ نے کہا ہے کہ 'تعمیر ملت کے جانب سے قوم وملت کی ترقی کے لئے ہمیشہ کام کیا جاتا رہا ہے'۔

انھوں نے کہا ہے کہ'اتوار 11 بجے دن طلبا و طالبات کو تہنیت پی شکی جائے گی۔ اس دوران مبین احمد زخم کی کتاب 'جذبات' کی رسم اجرا عمل اور مشاعرہ منعقد ہوگا۔

اڈوکیٹ عبدالجبار گولہ کے مطابق دوپہر تین بجے ڈاکٹر اور طبی عملہ و دیگر اصحاب کو کووڈ۔19 مہلک وبائی کے دوران انسانی جذبہ سے مثالی خدمات دینے والے شخصیات کو تہنیت پیش کی جائے گی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.