ETV Bharat / bharat

وائی ایس آرکانگریس اور جن سینا پارٹی کے کارکنوں میں تصادم - کاکناڈا کے رکن اسمبلی چندر شیکھر ریڈیی

ریاست آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں حکمراں جماعت وائی ایس آر کانگریس اور جن سینا پارٹی کے کارکنوں میں سنگباری اور لاٹھیوں سے حملہ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجہ میں کاکناڈا میں کشیدگی دیکھی گئی۔

وائی ایس آرکانگریس اور جن سینا پارٹی کے کارکنوں میں تصادم

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 3:20 PM IST

کاکناڈا کے رکن اسمبلی ڈی چندر شیکھر ریڈی کی جانب سے جن سینا کے صدر پون کلیان پر نامناسب کلمات کا استعمال کرنے پر ضلع کے بھانوگڑی سنٹر پر جن سینا کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔

بعد ازاں یہ کارکن رکن اسمبلی کی قیام گاہ کے محاصرہ کے لئے روانہ ہوئے تاہم پولیس نے ان کو روک دیا۔
اسی دوران بعض کارکن، رکن اسمبلی کے مکان کے قریب پہنچ گئے جہاں ان کا سامنا وائی ایس آرکانگریس کے کارکنوں سے ہوگیا۔اس درمیان دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے پر سنگباری کی اور لاٹھیوں سے حملہ کیا۔

اس علاقہ میں کشیدگی کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے پولیس کی اسپیشل برانچ کو وہاں تعینات کردیاگیا۔وہیں جن سینا کے کارکنوں نے رکن اسمبلی کو گرفتار کرنے کامطالبہ کیا۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.