کولمبیا کے وزارت دفاع کے مطابق سین جوزدیل گوائر سے ویلاوائسنسیو جانے والا طیارہ سنیچر کے روز حادثے کا شکار ہوگیا۔
فوری طور پر طیارے کے گرنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
حکام کے مطابق حادثے کی جانچ شروع کردی گئی ہے اور ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت کی جاری ہے۔