وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں یہ وضاحت کی گئی ہے کہ کووڈ-19 (کورونا وائرس) کے پیش نظر سنہ 2021 میں ہونے والی مردم شماری کے پہلے مرحلے کو ملتوی کردیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ آئندہ حکمنامے تک قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کو بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔