سوشل میڈیا صارفین نے مزاحیہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے بجٹ کے حوالے سے اپنا ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
Indians after Budget 2020
— Rahul (@KhalDrogoGooner) February 1, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
pic.twitter.com/ad36abZv8o
">Indians after Budget 2020
— Rahul (@KhalDrogoGooner) February 1, 2020
pic.twitter.com/ad36abZv8oIndians after Budget 2020
— Rahul (@KhalDrogoGooner) February 1, 2020
pic.twitter.com/ad36abZv8o
اپوزیشن جماعتوں نے بجٹ پر اپنا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ میں کچھ بھی نیا نہیں ہے۔
نرملاسیتا رامن نے کاروباری سرگرمیوں کو بھارت کی اصل طاقت قرار دیتے ہوئے اس شعبہ کو طاقتور بنانے کے اقدام کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاروبار سے ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔
انہوں نے صنعت و تجارت کی ترقی کے لیے 27 ہزار تین سو کروڑ روپئے مختص کئے۔مرکزی وزیر فینانس نے بھارت نیٹ اسکیم کو متعارف کرتے ہوئے ڈیٹا، کو ملک کا خزانہ قرار دیا۔
نرملاسیتا رامن نے اسکیم کے تحت تیزرفتار براڈبینڈ کنکشن کے ذریعہ ایک لاکھ گرام پنچایتوں کو جوڑا جائے گا جبکہ اس سال بھارت نیٹ اسکیم کےلیے 6 ہزار کروڑ روپئے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔ انہوں نے اسکیم کے تحت ڈاٹا سنٹر پارک قائم کرنے کا بھی وعدہ کیا۔