ETV Bharat / bharat

برطانوی وزیراعظم بورس جانس کا دیوالی پیغام - برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے دیوالی کے موقع پر اپنے پیغام میں بھارتی نژاد برطانوی برادری کی تعریف کی اور برطانیہ کی ترقی میں بھارتیوں کی خدمات کا بھی اعتراف کرتے ہوئے یکجہتی  کا پیغام دیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانس کا دیوالی پیغام
author img

By

Published : Oct 27, 2019, 7:52 PM IST

ٹویٹر پر ڈاوننگ اسٹریٹ سے جاری ایک ویڈیو پیغام میں جانسن نے کہا کہ ' دیوالی برائی پر بھلائی، مایوسی پر امید اور لاعلمی پر علم کا بلند مقام ہے'۔

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ' بھارتی نژاد برطانوی کے لیے اس تہوار کی خصوصی اہمیت ہے'۔

جانسن نے برطانیہ میں بھارتیوں کی خدمات کے سلسلے میں تعاون سے متعلق کہا کہ ' آپ کے باہمی اشتراک کے بغیر ملک ترقی کے منازل جلد طئے نہیں کرے گا'۔

انہوں نے کہا کہ 'بھارتی نژاد برطانوی ہمارے ملک کے بہت سے کامیاب کاروبار کو چلانے سے لے کر معروف سائنسی تحقیق تک، ہماری مسلح افواج میں خدمت اور ہر موڑ پر ہمارے ملک کو مزید خوشحال، صحت مند اور محفوظ بنا رہے ہیں'۔

مزید پڑھیں : بریگزٹ کی پوری کہانی آسان انداز میں سمجھیئے

جانسن نے برطانیہ کے آس پاس دیوالی کی کچھ خاص باتوں کے بارے میں کئی باتیں بتائیں۔ انھوں نے کہا کہ ' لیسٹر شہر میں لوگ مشہور روشن چراغیں، سموسے اور میٹھاں آپس میں تقسیم کرتے ہیں'۔

جانسن نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'یہاں برطانیہ اور پوری دنیا میں دیوالی منانے والے ہر ایک کو میں دیوالی کے خوشگوارموقع پر کامیاب نئے سال کی مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ شب دیوالی!'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.