ETV Bharat / bharat

نورِ خواجہ: اجمیر درگاہ پر بالی ووڈ کی جانب سے چادر پیش - اجمیر درگاہ

دھان منڈی سے جلوس کی شکل میں چادر قوالی کے ساتھ درگاہ تک لائی گئی۔ اور بالی ووڈ دعا گو سید قطب الدین سخی کی قیادت میں مخملی چادر اور عقیدت کے پھول خواجہ غریب نواز کے مزار پر پیش کیے گئے۔

نورِ خواجہ: اجمیر درگاہ پر بالی ووڈ کی جانب سے چادر پیش

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 7:56 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:15 PM IST

حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے 808 ویں عرس کے موقع پر سیاسی رہنماوں اور بالی ووڈ کی جانب سے چادر پیش کیے جانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

بالی ووڈ اور ٹی وی سیریل کی جانب سے بدھ کے روز چادر پیش کی گئی اور تمام اداکاروں کی صحت اور ترقی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔

ویڈیو

دھان منڈی سے جلوس کی شکل میں چادر قوالی کے ساتھ درگاہ تک لائی گئی۔ اور بالی ووڈ دعا گو سید قطب الدین سخی کی قیادت میں مخملی چادر اور عقیدت کے پھول خواجہ غریب نواز کے مزار پر پیش کیے گئے۔

چادر کے ساتھ اداکار امت بہل اور سلیم زیدی بھی موجود تھے۔ سلیم زیدی نے ملک کے موجودہ حالات پر بات چیت کرتے ہوئے امن اور بھائی چارہ بنائے رکھنے کی اپیل کی۔

خیال ہرے کہ عرس کے موقع پر بالی ووڈ کی جانب سے چادر پیش کیے جانے کا سلسلہ کافی قدیم ہے۔ یہاں ملک کی اہم بالی ووڈ ہستیاں حاضری دیتی رہی ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.