ETV Bharat / bharat

بی جے پی بجٹ کو عوام تک پہنچائے گی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا نے پارٹی رہنما اور کارکنان کو ہدایت دی ہے کہ وہ بجٹ کو عوام تک پہنچائیں اور ان میں آگاہی لائیں۔ اس سلسلہ میں 24 فروری تا 31 مارچ ہر ضلع میں شعوری جلسہ منعقد کیا جائے گا۔

بی جے پی بجٹ کو عوام تک پہنچائے گی
بی جے پی بجٹ کو عوام تک پہنچائے گی
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 2:24 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:21 AM IST

معاشی سست روی کے شکار ملک پر بی جے پی پر تنقیدوں کے درمیان بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے پارٹی رہنماؤں اور ماہرین کو ہدایت جاری کی ہے کہ نریندر مودی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ بجٹ کو عوام تک پہنچائیں اور انہیں پالیسیوں سے واقف کروائیں۔

بی جے پی نے تمام ریاستوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ عوام میں بجٹ کے تعلق سے ورکشاپ منعقد کریں اور عوام میں بجٹ 2020 کو زیر بحث لائیں۔

یہ ریاستی سطح کی ورکشاپ 16 تا 23 فروری کو تمام ریاستی ہیڈ کوارٹرز پر منعقد کی جائے گی تا کہ عوام دوست پالیسیوں پر مودی حکومت کی جانب سے عوام کو آگاہ کیا جائے۔

بی جے پی بجٹ کو عوام تک پہنچائے گی
بی جے پی بجٹ کو عوام تک پہنچائے گی

حکومت کو عوام کی جانب سے سخت تنقیدوں کا سامنا ہے کہ اس بجٹ کی تقریر کے دوران معاشی سست روی اور بیروزگاری پر بجٹ میں کچھ بھی نہیں کہا گیا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ کاروباری اور پیشہ ور تنظیموں کی شرکت کو یقینی بنانے کے علاوہ ورکشاپس میں فینانس ڈومین کے بولنے والوں کو بھی مدعو کیا جائے۔

اس ورکشاپ کے لیے پارٹی نے اپنے جنرل سکریٹریز رام مادھون اور پی مرلی دھر راؤ کو کو آرڈی نیٹر منتخب کیا ہے اور انہیں ہدایت دی ہے کہ ان ورکشاپ کے انعقاد کے بعد ایک پریس کانفرنس منعقد کی جائے جس میں ایک ترجمان مرکز سے اور ایک ریاست سے مخاطب کرے۔

نرملا سیتا رمن نے پارلیمنٹ میں یہ بجٹ پیش کیا تھا جس کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ یہ بجٹ ملک کی معاشی سست روی کو تیز بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ اس کے علاوہ یہ بجٹ شہریوں کو معاشی طور پر طاقتور بنائے گا اور ملک کی معیشت کی بنیاد کو مضبوط کرے گا۔

پارٹی نےیہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ ہر ضلع میں مفکرین کی ایک

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.