نظام اباد حلقہ سے دو سو پینتالیس سے زائد افراد نے کویتا کو چیلینج دیتے ہوئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کی،ان میں بڑی تعداد کسان ہیں،کاشت کاری پر اچھی قیمت کے نہیں ملنے پر کسانوں نے رکن پارلیمان کویتا کےخلاف میدان میں اترنے کا اقدام کیا ہےاور کسانوں کا یہ اقدام ایک بڑے احتجاج کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
اس ضمن میں الکشن کمیشن نے کہا ہےکہ نوے سے زائد امیدوارہونےکی صورت میں بیلٹ پیپرس سے انتخابات کرائے جائیں گے ۔
تلنگانہ کے نظام اباد میں بیلٹ پیپر سے ہوسکتے ہیں انتخابات - کویتا
حلقہ لوک سبھا نظام اباد دلچسب اور عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے،اس سیٹ پر وزیر اعلیٰ کے چندرا شیکھر راؤ کی دختر کویتا کو شکست دینے کسانوں کی جمعیت میدان میں آئی ہے۔
kavitha
نظام اباد حلقہ سے دو سو پینتالیس سے زائد افراد نے کویتا کو چیلینج دیتے ہوئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کی،ان میں بڑی تعداد کسان ہیں،کاشت کاری پر اچھی قیمت کے نہیں ملنے پر کسانوں نے رکن پارلیمان کویتا کےخلاف میدان میں اترنے کا اقدام کیا ہےاور کسانوں کا یہ اقدام ایک بڑے احتجاج کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
اس ضمن میں الکشن کمیشن نے کہا ہےکہ نوے سے زائد امیدوارہونےکی صورت میں بیلٹ پیپرس سے انتخابات کرائے جائیں گے ۔
Intro:Body:Conclusion: