ETV Bharat / bharat

ایودھیا کیس: مسلم فریق کی طرف سے بحث کا آغاز

author img

By

Published : Sep 2, 2019, 4:13 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 4:26 AM IST

سپریم کورٹ میں روازنہ کی بنیاد پر بابری۔مسجد رام جنم بھومی کیس کی سماعت جاری ہے، جس میں تاحال ہندو فریق کی جانب سے بحث کی گئی۔ آج سے مسلم فریق نے جواب دینا شروع کیا ہے۔

ayodhya case in sumpreme court

آج سپریم کورٹ میں ایودھیا کیس کی سماعت کا 17واں روز ہے، جس میں مسلم فریق کی طرف سے بحث کا آغاز کیا گیا۔

مسلم فریق کی جانب سے پیش ہوئے ڈاکٹر ظفریاب جیلانی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ مسلم فریق نے آج سے ہندو فریق کا جواب دینا شروع کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 16 دنوں سے ہندو فریق کی جانب سے کئی دلائل رکھے گئے جس کا جواب دے رہے ہیں، جوابی بحث کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد ہم اپنے دلائل سامنے رکھیں گے۔

ایودھیا کیس: مسلم فریق کی طرف سے بحث کا آغاز

انہوں نے بتایا: 'اس مقدمہ میں اسلامی قانون اور ہندو قانون کے حوالہ سے بحث ہوئی تھی، جس کے جواب میں ہم نے کہا کہ دونوں قانون کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں بلکہ انگریزوں کے عہد کے قانون کو مدنظر رکھنا ہوگا۔'

چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت میں سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بنچ بابری مسجد۔رام جنم بھومی کیس کی سماعت کر رہی ہے۔

Intro: بابری مسجد - رام جنم بھومی ملکیت معاملہ

مسلم فریق نے جوابی بحث شروع کی

نئی دہلی

بابری مسجد رام جنم بھومی ملکیت تنازعہ مقدمہ میں ہندو فریق کی جانب سے 16 دنوں تک کی گئی بحث کا جواب مسلم فریق نے آج سے دینا شروع کر دیا ہے۔
مسلم فریق کی جانب سے پیش ہوئے ڈاکٹر ظفریاب جیلانی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ مسلم فریق نے آج سے ہندو فریق کا جواب دینا شروع کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 16 دنوں سے کئی دلائل رکھے گئے جس کا جواب دے رہے ہیں، جوابی بحث کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد ہم اپنے دلائل سامنے رکھیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ اس مقدمہ میں اسلامی قانون اور ہندو قانون کے حوالہ سے بحث ہوئی تھی، جس کے جواب میں ہم نے کہا کہ دونوں قانون کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں بلکہ انگریزوں کے عہد کے قانون کو مدنظر رکھنا ہوگا۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 4:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.