ETV Bharat / bharat

سی این جی پر پٹرول کی قلت سے آٹو رکشہ والے پریشان - shortage of petrol on cng

ترنمول کانگریس آٹو یونین کے رہنما راجیو کا کہنا ہے کہ 'تین مہینوں تک لاک ڈاؤن کے بعد آٹو رکشہ والوں کو اب کمانے کا موقع ملا ہے'۔

auto rickshaw owners worried over shortage of petrol on cng
سی این جی پر پٹرول کی کی قلت سے آٹو رکشہ والے پریشان
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 3:50 PM IST

آسنسول میں سی این جی گیس کی قلت سے آٹو رکشہ سروس پوری طرح سے ٹھپ پڑ گئی ہے۔ اس سے عام مسافروں کے ساتھ ساتھ آٹو رکشہ والوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مغربی بنگال کے درگا پور میں درگا پوجا کی تیاریوں کے درمیان سی این جی گیس کی قلت کے سبب آٹو رکشہ سروس پوری طرح سے ٹھپ پڑ گئی ہے.

درگاپور آسنسول کے بیشتر پٹرول پموں پر گزشتہ تین دونوں سے سی این جی کی تقسیم بند ہے۔

تمام گیس اسٹیشنز پر 'سی این جی گیس دستیاب نہیں ہے' کا نوٹس لگا ہوا ہے۔

تہوار سے تین دن قبل سی این جی کی قلت سے آٹو رکشہ والوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا ہے. تقریباً تین ہزار آٹو رکشہ کے ڈرائیور مشکل میں آگئے ہیں۔

ترنمول کانگریس آٹو یونین کے رہنما راجیو کا کہنا ہے کہ 'تین مہینوں تک لاک ڈاؤن کے بعد آٹو رکشہ والوں کو اب کمانے کا موقع ملا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'درگا پوجا کے دوران آٹو رکشہ والوں کی اچھی خاصی آمدنی ہو جاتی ہے لیکن اچانک پٹرول پمپوں پر سی این جی کی قلت سے آٹو والوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے'۔

ترنمول کانگریس کے رہنما نے کہا کہ 'اب چوبیس گھنٹوں کے دوران سی این جی کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے'۔

تین ہزار آٹو رکشہ کے ڈرائیورز نے سی این جی کی قلت کے خلاف احتجاج کیا اور جلد سے جلد اس مسئلے کے حل کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.