ETV Bharat / bharat

'جموں و کشمیر میں انتخابات جلد' - narendra modi speech

لال قلعہ سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ حدبندی کا عمل مکمل ہوتے ہی جموں و کشمیر میں انتخابات کرایا جائے گا۔

jammu and kashmir
jammu and kashmir
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 9:58 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر میں حد بندی جاری ہے اور جیسے ہی اس عمل کو مکمل کر لیا جائے گا مرکز کے زیر نگراں جموں و کشمیر میں انتخاب کرایا جائے گا۔

''جموں و کشمیر میں حدبندی کا عمل جاری ہے، جیسے ہی یہ مکمل ہوگا، مرکز کے زیر نگراں علاقے میں انتخاب کرایا جائے گا۔ جموں و کشمیر میں علاقے کا اپنا وزیر اعلیٰ و دیگر وزرأ ہوں گے۔ ہم لوگ اس کے لئے پرعزم ہیں''

وزیر اعظم نے مذکورہ باتیں لال قلعے سے اپنے خطاب کے دوران کہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ پہلا سال جموں و کشمیر میں نئے سفر کا آغاز ہے۔ یہ پہلا سال جموں و کشمیر میں خواتین اور دلتوں کے حقوق حاصل کرنے کا موقع ہے۔ یہ پہلا سال جموں کشمیر میں مہاجرین کی عزت کا سال ہے۔

گالوان ویلی کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے بہادر جوانوں نے دشمنوں کا منھ توڑ جواب دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت اپنی خودمختاری کے لئے متحد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.